گاجربوٹی

گاجربوٹی دنیاکی10بدترین جڑی بوٹیوں میں سب سے تیزی سے پرورش پانے والی جڑی بوٹی ہے، زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ گاجربوٹی دنیاکی10بدترین جڑی بوٹیوں میں سب سے تیزی سے پرورش پانے والی جڑی بوٹی ہے جبکہ پنجاب میں سب سے خطرناک بوٹی کے طورپر سامنے آنے والی انسانی ، حیوانی، فصلات کے مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو باغات میں دوسری فصلات کاشت نہ کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو باغات میں دوسری فصلات کاشت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ پودوں کی خوابیدگی پر برا اثرنہ پڑے نیزخوابیدگی کے دوران آم کے پودوں کو کورے سے بچانے کے مزید پڑھیں

کدو

کاشتکارمیدانی علاقوں میں کدوکی گول او ر لمبی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں ، زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن) کاشتکارمیدانی علاقوں میں کدوکی گول او ر لمبی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں ۔ماہرین زراعت نے بتایا کہ گھیاکدوموسم گرما کی ایک انتہائی اور مفیدترین سبزی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گھیاکدومیں مزید پڑھیں

کیڑے مار ادویات

زرعی اجناس کی بھرپور فصل کیلئے کیڑے مار ادویات کے سپرےکے سا تھ ساتھ متوازن کیمیائی اجزا بھی ضروری ہیں ، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ فصلات کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصول کیلئے منظور شدہ بیج،معیاری کھاد اور محکمہ زراعت کے مشورہ سے کیڑے مزید پڑھیں

جڑی بوٹیاں

فصلات کی جڑی بوٹیاں پیداوار میں 45فی صد کمی کا باعث ہیں ،ترجمان

راولپنڈی(عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ فصلات کی جڑی بوٹیاں پیداوار میں 45فی صد کمی کا باعث ہیں کیونکہ فصلوں کی منافع بخش کاشت میں سب سے زیادہ خطرہ جڑی بوٹیوں سے ہے۔ ترجمان نے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت پنجاب

محکمہ زراعت پنجاب نے فصلات کو سردی سے محفوظ رکھنے کےلئے سفارشات جاری کر دیں

اوکاڑہ (عکس آن لائن )محکمہ زراعت پنجاب نے فصلات کو سردی سے محفوظ رکھنے کےلئے سفارشات جاری کر دیں ۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ زیادہ سردی کے باعث پودوں کے تنوں، شاخوں اور پتوں کے خلیوں میں مزید پڑھیں

ناقص سپرے مشینری

ناقص سپرے مشینری ،صحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کیوجہ سے کرم کش ادویات کا تقریبا 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ جدیدتحقیق کےمطابق ناقص سپرے مشینری اور صحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کیوجہ سے کرم کش ادویات کا تقریبا 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے جس سے نہ صرف کپاس یادوسری فصلات کی مزید پڑھیں

کورے

کاشتکار اپنی فصلات کو کورے کے اثرات سے بچانے کیلئے انتظامات کریں،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ صاف دن،ساکت ہوا اورخشک سردی کورے کے خدشات میں اضافہ کر دیتے ہیں لہذا کاشتکار اپنی فصلات کو کورے کے اثرات سے بچانے کیلئے فوری انتظامات کریں کیونکہ ماہ مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں کی تلفی

فصلات سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کےلئے اچھی طرح نکلی ہوئی دھوپ میں سپرے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کاشتکاروں کو اپنی فصلات سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کےلئے اچھی طرح نکلی ہوئی دھوپ میں سپرے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار تیزہوا‘ دھندیا بادلوں کی صورت میں سپرے کرنے سے مزید پڑھیں