متنازع سرحد

چین، بھارت نے متنازع سرحد سے فوجیوں کا انخلا مکمل کرلیا

نئی دہلی /بیجنگ (عکس آن لائن)چین اور بھارت نے مغربی ہمالیہ میں متنازع سرحد پر پینگونگ جھیل کے علاقے سے فوجیوں کا انخلا مکمل کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں فوجی کمانڈروں نے مکمل انخلا کی مزید پڑھیں

ماسک

امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا، ڈاکٹر فائوچی

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فائوچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر فائوچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کاآج سے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان

نئی دہلی ( عکس آن لائن)بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے آج (منگل سے) 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیاہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

افغان

افغان مستقبل کا فیصلہ میز کے پیچھے بیٹھ کر خواب دیکھنے والا نہیں ،عوام کریں گے،اشرف غنی

کابل (عکس آن لائن)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کے دور اقتدار کی معیاد کا مکمل ہونا، ملک میں امن قائم کرنے سے کم اہمیت کا حامل ہے تاہم افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ میز کے مزید پڑھیں

جوہری ہتھیار

اسرائیل اب بھی ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے پر کاربند ہے،اسرائیلی وزیراعظم

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے آخری مرتبہ جب ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کی کوشش کی ہے تو اسرائیلی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آیا تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو جوہری معاہدے کے مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپور ٹرز

ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں صر ف لا قانو نیت نظر آ رہی ہے’ گڈز ٹرانسپور ٹرز

لاہور(عکس آن لائن )آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں اورصر ف لا قانو نیت نظر آ رہی ہے ، موٹروے پولیس اور این مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

معاشرے کو خواجہ سرائوں کے حوالے سے سوچ میں مثبت تبدیلی لانا ہو گی ‘ رابی پیرزادہ

لاہور(عکس آن لائن )شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواجہ سرائوں کو تضحیک اور نفرت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے لیکن ہمیں ان کے حوالے سے اپنی سوچ میں مثبت تبدیلی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے پہلے مرحلے کے داخلوں کی آج آخری تاریخ ہے

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2021ءکے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک)جنرل(، میٹرک )درس نظامی( ، ایف اے)جنرل(، ایف اے )درس نظامی(، آئی کام ، پی ایچ ڈی ایم فل/ایم ایس ایم ایس مزید پڑھیں