شاداب خان

بہت زیادہ محنت کر رہا ہوں اور اس کے نتائج آئیں گے ، کپتان اسلام آباد یونائٹیڈ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے ٹیم کیلئے اپنی کارکردگی پر کام کرنا ہے، بہت زیادہ محنت کر رہا ہوں اور اس کے نتائج مزید پڑھیں

شرجیل خان

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائٹید کے خلاف میچ میں سنچری سے اعتماد اور بھی بہتر ہو گا ، شرجیل خان

کراچی ( عکس آن لائن)پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز کے اوپننگ بیٹسمین شرجیل خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ جیسے پلیٹ فارم پر کارکردگی دکھانے کے بعد کسی بھی پلیئر کی صلاحیتوں کے بارے میں قائم تمام مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس (آج)کراچی میں ہوگا

کراچی ( عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج کراچی میں ہوگا، اجلاس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔کراچی میں ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کا 40لاکھ ٹریکٹرز سے پارلیمنٹ کے گھیرا ئوکا اعلان، مودی خوفزدہ

نئی دہلی( عکس آن لائن)کسانوں نے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر 40 لاکھ ٹریکٹرز لانے کا اعلان کر دیا، ٹریکٹر مارچ سے خوفزدہ مودی سرکار نے نیا پینترا بدلتے ہوئے زرعی قوانین پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیش کش کر مزید پڑھیں

جو بائیڈن

بائیڈن نے گرین کارڈ پر ٹرمپ کی عائد کردہ پابندیاں ختم کردیں

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ کے بہت سے درخواست گزاروں کی امریکا میں داخلے کے حوالے سے ممانعت کی پابندی ختم کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پابندیاں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ برس نافذ کی مزید پڑھیں

چین

ایران کا جوہری معاملہ نازک مرحلے میں ہے ، چین کا انتباہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے پیش رفت نازک نقطے تک پہنچ چکی ہے۔ ایران پر سے پابندیوں کا اٹھانا جمود توڑنے کے لیے بنیادی امر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا

بیجنگ ( عکس آن لائن)چین کے صدر شی جن پنگ نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے بیجنگ میں منعقد ایک تقریب میں دیہی غربت کے خاتمے کیلئے چین کی مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جرمن چانسلر نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

برلن ( عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون سے بچنے کیلئے احتیاط اور سمجھداری سے کام لینا ہوگا۔امریکی مزید پڑھیں

امریکا

صبر کی بھی حدود ہیں، ایران پر عاید پابندیاں نہیں اٹھائیں گے،امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا کی 2015 کے جوہری معاہدے پر بات چیت میں واپسی پر ایران کے ساتھ ہمارے صبرو تحمل کی کچھ حدود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

این اے 75 کا الیکشن، پاکستان تحریک انصاف کے لئے بری خبر

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ ضمنی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پورے حلقے میں انتخابات مزید پڑھیں