ریشم

زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے الجھنوں میں ڈالنے کے بجائے انجوائے کرنا چاہیے’اداکارہ ریشم

لاہور (عکس آن لائن) اداکارہ ریشم نے کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے الجھنوں میں ڈالنے کے بجائے انجوائے کرنا چاہیے، من کے سچے لوگوں کو دوست بنانا میری کمزوری ہے اور یہ لوگ میری زندگی کا مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا آئندہ صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی سیاسی جماعت بنانے کا ارادہ نہیں، نئی پارٹی بنانے سے متعلق مجھ سے منسوب خبریں جعلی ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق کنزرویٹو مزید پڑھیں

ایران

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات ٹھکرا دئیے

تہران/واشنگٹن (عکس آن لائن)ایران نے امریکا اور دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ سن 2015 کے جوہری معاہدے کے حوالے سے غیر رسمی بات چیت کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ امریکا پہلے عائد پابندیوں کو ختم کرے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت

نیویارک(عکس آن لائن )حالیہ مہینوں کے دوران برطانیہ، جنوبی افریقہ، برازیل اور امریکا میں کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب امریکی شہر نیویارک میں بھی کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو دریافت کیا گیا مزید پڑھیں

قبلہ اول

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں ناپاک صہیونیوں کے قبلہ اول پردھاوے

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز 230 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ مزید پڑھیں

کوروناویکسین

پنجاب کو 70ہزار کوروناویکسین کی تیسری کھیپ مل گئی

لاہور( عکس آن لائن )پنجاب کو 70ہزار کوروناویکسین کی تیسری کھیپ مل گئی، ہیلتھ پروفیشنلز کی بڑی تعداد تاحال کورونا ویکسین لگوانے سے گریزاں ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 23 دن گزرنے کے باوجود صرف 35 فیصد ہیلتھ پروفیشنلز ویکسین مزید پڑھیں

سعید غنی

طے شدہ فیصلوں کے مطابق اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری ہوگی،سعید غنی

کراچی( عکس آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ طے شدہ فیصلوں کے مطابق اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری ہوگی،جب سوفیصدبچوں کوایک ساتھ بلایاجائے گاتوفاصلہ کیسے رکھاجاسکے گا، اسکولوں میں بچوں کے درمیان فاصلے کو یقینی مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

حکومت رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر اعانت فراہم کریگی’ حفیظ شیخ

لاہور( عکس آن لائن) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کیلئے ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی پر کام کررہی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

حماد اظہر

سابقہ حکومت نے معیشت پر کاسمیٹکس کا لیپ کیا ہوا تھا ،خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا’حماد اظہر

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد اظہر نے کہا ہے کہ پہاڑ جیسے مسائل ورثے میںملنے اور کورونا وباء کے باوجود حکومت نے بروقت اور درست فیصلوں سے معیشت کو سنبھالا دیا ،مسلم لیگ (ن) کی حکومت مزید پڑھیں