سالانہ امتحانات

پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباوطالبات کے سالانہ امتحانات کا معاملہ، سکول ایجوکیشن نے بچوں کو پاس کرنے کا طریقہ واضح کردیا

مکوآنہ (عکس آن لائن) پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباوطالبات کے سالانہ امتحانات کا معاملہ، سکول ایجوکیشن نے بچوں کو پاس کرنے کا طریقہ واضح کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزمیشن کمیشن نے موسم سرما کا ہوم ورک چیک کرنے کا مزید پڑھیں

چیف سلیکٹر

پی ایس ایل میں بلے بازوں کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہیں، چیف سلیکٹر

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کو تیار کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں بلے بازوں پر ہماری توجہ ہے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی

اسٹار کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا، شین بونڈ اور جوفرا آرچر کی طرح بولنگ کرانا خواہش ہے، شاہنواز دھانی

کراچی (عکس آن لائن)ملتان سلطانز کے بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے تین میچز کھیل کر ہی ان کیلئیبہت کچھ بدل گیا ہے، اسٹار کرکٹرز کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا، شین مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

اپنا کام محنت اور لگن سے کریں خداکی ذات ضرورکامیابی عطا کرتی ہے ‘گلوکارہ آئمہ بیگ

لاہور(عکس آن لائن) نامو ر گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انسان جو بھی فیصلہ کرتا ہے وہ کوئی معنی نہیں رکھتا اصل فیصلہ خدا کی ذات کاہوتاہے جواس کے حق میں بہت بہترہوتاہے ، کبھی سوچا بھی نہیں مزید پڑھیں

سرفراز

تینوں شعبوں میں اچھا کھیلنا ہوگا ورنہ ٹیم ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہوجائے گی، سرفراز

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اب ان کی ٹیم کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، تینوں شعبوں میں اچھا کھیلنا ہوگا ورنہ ٹیم ٹورنامنٹ سے آئوٹ مزید پڑھیں

کراچی کنگز

کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئرآگئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے تصدیق کی کہ کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر ہوگئے ہیں۔پی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کوروناسے دنیا بھر میں ایک ارب 60کروڑ 80لاکھ بچے تعلیم سے محروم

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسف نے بتایا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف جاری اقدامات کے سبب دنیا بھر میں گزشتہ ایک برس سے ایک ارب60کروڑ 80لاکھ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔غیرملکی مزید پڑھیں

امیر کویت

امیر کویت نے نئی حکومت کے قیام کا فرمان جاری کر دیا

کویت سٹی (عکس آن لائن)امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے نئی کابینہ کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے وزرا کے نام منظوری کے لیے پیش کیے تھے۔کویتی خبر رساں ادارے کے مطابق کویتی مزید پڑھیں