سچن ٹنڈولکر

سچن ٹنڈولکر اور کورٹنی واش بشفائر ریلیف کرکٹ میچ میں کوچنگ کریں گے

سڈنی (عکس آن لائن)آتشزدگی کے متاثرین کی امداد کےلئے 8 فروی کو منعقد ہونے والے ریلیف میچ میں بھارتی کے نامور کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور ویسٹ انڈیز کے کورٹنی واش کوچنگ کریں گے جبکہ اس میچ میں جسٹن لینگر، ایڈم مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

فضل الرحمان کااپنی اصلاح کر کے مارچ اور دھرنوں سے کنونشنز پرآنا اچھی بات ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خا ن نے کہا ہے کہ برطانیہ کے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان کےلئے ٹریول ایڈوائزری میں تبدیلی سے سیاحت اور غیرملکی سرمایہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان

ایل این جی کیس، شاہد خاقان نے ضمانت کےلئےعدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بیرسٹر ظفر اللہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مودی کی شدت پسندی سے صرف ہندوستان نہیں پوری دنیا کو خطرہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت کے لوگ شدت پسندی کیخلاف کھڑے ہوں ،مودی کی شدت پسندی سے صرف ہندوستان نہیں دنیا کو خطرہ ہے۔ہفتہ کو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں،برطانیہ کی عدالتوں کو بھی پتہ چلے گا کہ ان کی اصلیت اورحقیقت کیا، سماجی رابطے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کو وزارتوں اور ذیلی اداروں میں زیر التوا انکوائریز سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد( عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کو وزارتوں اور ذیلی اداروں میں زیر التوا انکوائریز سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی ، فنانس ڈویژن میں سب سے زیادہ 316 زیر التوا انکوائریز ہیں ۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سانحہ تیز گام کی انکوائری رپورٹ نامکمل ، رپورٹ میں واضح نہیں کیا گیا کہ غلطی کس کی ہے، شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن )وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سانحہ تیز گام کی انکوائری رپورٹ نامکمل ہے ، رپورٹ میں واضح نہیں کیا گیا کہ غلطی کس کی ہے اور رپورٹ گومگو کی کیفیت پیش کرتی ہے مزید پڑھیں

القاعدہ کے سربراہ

یمن: امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی اطلاع

نیویارک(عکس آن لائن)یمن میں القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی امریکی فضائی حملے میں ہلاکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکا نے کئی ماہ کی جاسوسی اور فضائی نگرانی کے بعد جنوری میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پاگیا ہے،وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دورملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات کریں مزید پڑھیں