قومی یکجہتی

شہباز صاحب قومی یکجہتی اور اتحاد سے کوئی انکاری نہیں،کچھ اپنی بھی ذمہ داری کا احساس کرو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شہباز صاحب قومی یکجہتی اور اتحاد سے کوئی انکاری نہیں،حکومت کو طویل لیکچر دیتے ہوئے کچھ اپنی ذمہ داری کا احساس مزید پڑھیں

متاثرہ مریضوں کی تعداد

ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی، سندھ میں 399، پنجاب میں 249، خیبرپختونخوا میں 38 افراد کرونا کا شکار ہوئے ، بلوچستان میں 110، اسلام آباد میں 15، گلگت مزید پڑھیں

شہباز شریف

کرونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کیلئے مفت کیے جائیں، شرح سود کم کیا جائے،شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کیلئے مفت کیے جائیں، شرح سود کو کم کر دیا جائے، (ن)لیگ کی جانب سے 10 ہزار کٹس ڈاکٹرز کو مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں تمام پسنجر ٹرینیں 31 مارچ تک بند کردیں

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں تمام پسنجر ٹرینیں بند کردیں۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران نے کورونا وائرس کے حوالے سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کورونا وائرس کے پیش نظر408 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے پیش نظر 408 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم دیدیا ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ امریکا میں بھی قیدیوں کو رہا کیا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

یوسی سطح پر کرونا سے بچا کی آگاہی مہم چلا رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن ) فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ یوسی سطح پر کرونا سے بچاو کی آگاہی مہم چلا رہے ہیں، احتیاط سے کرونا وائرس کا پھیلاو کم کیا جاسکتا ہے، مزدور طبقے کو ریلیف کیلئے حکومت لائحہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کورونا وائرس کا کوئی علاج ہے اور نہ ہی ویکسین،بلاول بھٹو کی لاک ڈاون میں عوام سے تعاون کی اپیل

کراچی/ اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کی اہم ذمہ داری اپنے عوام کی صحت اور زندگی کا تحفظ ہے ،لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عوام سندھ حکومت سے مزید پڑھیں

میڈیاورکرز

میڈیاورکرز اورصحافی کرونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کاکرداراداکررہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میڈیاورکرز اورصحافی کرونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کاکرداراداکررہے ہیں ،میڈیا مالکان حفاظت کویقینی بنائیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا فرانس کے وزیر خارجہ سے رابطہ کرونا کے باعث،ہلاکتوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے اور اس عالمی آفت سے نمٹنے کیلئے تعاون کے مزید پڑھیں