مریم نواز

سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی،مریم نواز

لاہور (عکس آن لائن ) وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالہی

پنجاب کے عوام کو ریلیف اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے کیلئے کوشاں ہیں، چودھری پرویزالہی

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہپنجاب کے عوام کو ریلیف اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینے کیلئے کوشاں ہیں، غریب آدمی کو ریلیف دیناعمران خان کا ویژن ہے، جسے ہم نے عملی جامہ پہنایا ہے۔ مزید پڑھیں

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ

پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے، مشیرِاطلاعات پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس) مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمر سرفراز نے مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ایم ہاوس میں پارٹیاں‘ کئی کیمپ آفس اور لاکھوں ڈالر کے غیر ملکی دورے ہوں گے، کیا عوام کو ریلیف ملے گا؟‘شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شہباز گل نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم ہاوس میں پارٹیاں‘ کئی کیمپ آفس اور لاکھوں ڈالر کے غیر ملکی دورے ہوں گے، کیا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا تاریخی رمضان پیکج، عوام کو ریلیف کیلئے 8 ارب روپے مختص

لاہور (نمائندہ عکس ) پنجاب حکوت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے رمضان پیکج کے لیے 8 ارب روپے مختص کر دیئے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ رواں برس رمضان بازاروں میں عوام کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

پٹرول بم گرانے کے بعد بجلی 6 روپے سے زائد مہنگی کی جارہی ہے، عوام کو مہنگا ترین وزیراعظم قبول نہیں ‘ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بم گرانے کے بعد اب بجلی 6 روپے سے زائد مہنگی کی جارہی ہے، عوام کو مہنگا ترین وزیراعظم قبول نہیں مزید پڑھیں

اسلم اقبال

ماہ صیام میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل، 7ارب کے رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے ‘اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔صوبے بھر میں سستے رمضان بازار 25شعبان سے فعال ہوجائیں گے۔ سات ارب مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم مہنگائی کو کم کرنے ،عوام کو ریلیف دینے کیلئے فکر مند اور دن رات کوشاں ہیں ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مہنگائی کی شرح کو نیچے لانے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے فکر مند اور مزید پڑھیں