لیاقت بلوچ

بلدیاتی انتخابات میں تاخیرعوام کااستحصال ہے ،لیاقت بلوچ

اسلام آباد ( عکس آن لائن)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تاخیرعوام کااستحصال ہے وفاقی وصوبائی حکومتوں کی نااہلی کی سزاقوم کونہیں دینی چاہیے،تحریک انصاف کی پنجاب حکومت اپنی بدترین کارکردگی کے باعث بلدیاتی مزید پڑھیں