اسلامیہ کالج

اسلامیہ کالج میں لائبریری کے شیشے اور تالے توڑنے پر طالبعلم گرفتار

پشاور (عکس آن لائن)پشاور میں اسلامیہ کالج میں لائبریری کے شیشے اور تالیتوڑنے والے طالبعلم کو گرفتار کرلیا گیا اس حوالے سے پولیس نے کہاکہ کالج رجسٹرار کی مدعیت میں طالب علم کے خلاف تھانہ کیمپس میں مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

اسفند یار ولی

اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن لڑتے کیوں ہو، عمران خان گھر میں آرام کریں، اسفند یار ولی

چارسدہ(نمائندہ عکس ) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ جو اسمبلی نہیں جانا چاہتے وہ انتخاب میں حصہ کیوں لے رہے ہیں، عمران خان گھر میں آرام کریں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفت گو مزید پڑھیں

ایمل ولی

ایمل ولی کا کے پی میں پی ٹی آئی کا بھتے کے ذریعے دہشتگردوں کی فنڈنگ کا انکشاف

پشاور (نمائندہ عکس)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ، وزرا، گورنراور پی ٹی آئی اراکین بھتے کی شکل میں دہشتگردوں کو فنڈنگ کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میںانہوں نے کہا کہ جرگوں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

بیگم نسیم ولی خان کی ملک اورجمہوریت کیلئے خدمات اور سیاسی جدو جہدکو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا’ حمزہ شہباز

لاہور( عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی ملک اورجمہوریت کے لئے خدمات اور مزید پڑھیں

امیرحیدر خان ہوتی

سانحہ تیمرگرہ،11سال بیت گئے، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہیں، امیرحیدر خان ہوتی

پشاور(عکس آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پانچ اپریل 2010ء کو تیمرگرہ لوئر دیر میں اے این پی کی اس تقریب کو نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی شناخت، مزید پڑھیں

اسفندیارولی خان

اسفندیارولی خان کاسینیٹ انتخابات میں سیکرٹ بیلٹ بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد(عکس آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے سینیٹ انتخابات میں سیکرٹ بیلٹ بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،ہم پہلے مزید پڑھیں

اسفندیار ولی خان

پشاور مدرسے میں دھماکہ ،مرکزی صدر اے این پی اسفندیار ولی خان کی سخت الفاظ میں مذمت

پشاور (عکس آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پشاور مدرسہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ باچا خان مرکز پشاور سے جاری مذمتی بیان مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

مسئلہ کشمیر پرمقتدر قوتیں اس بات پر آمادہ ہوچکی ہیں کہ جنگ کسی مسلے کا حل نہیں ،ایمل ولی خان

پشاور(عکس آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر مقتدر قوتیں بھی آمادہ ہوچکی ہیں کہ جنگ کسی مسلے کا حل نہیں ہے، اگر جنگ کسی مسلے کا حل مزید پڑھیں