انتونیو گوتریس

یواین اجلاس میں طالبان کی مشروط پیشکش قبول نہیں،گوتیرس

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان پر اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے ناقابل قبول شرائط رکھی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر مزید پڑھیں

مسعود خان

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا دو ایٹمی ہمسایہ ممالک کے درمیان کسی قسم کے رابطے کی عدم موجودگی پر افسوس کا اظہار

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے دو ایٹمی ہمسایہ ممالک کے درمیان کسی قسم کے رابطے کی عدم موجودگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بات چیت کے لیے تیار ہے ، مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا کے خلاف کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت تین مئی تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت تین مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس پر مزید پڑھیں

شیری رحمن

خورشید شاہ ضمانت کیس ایک بار پھر التواء کیا گیا ہے، کبھی نیب پراسیکیوٹر الیل ہوتے ہیں کبھی عدم موجودگی کا بہانا بنایا جاتا ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سید خورشید شاہ ضمانت کیس ایک بار پھر التواء کیا گیا ہے، کبھی نیب پراسیکیوٹر علیل ہوتے ہیں کبھی عدم موجودگی کا بہانا بنایا جاتا مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے (نیو اسٹارٹ) اپنی سلامتی کویقینی بنائیں گے ،روس

ماسکو (عکس آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے نئے معاہدے (نیو اسٹارٹ) میں عدم توسیع کی صورت میں بھی روس اپنی سلامتی کو یقینی بنائے گا۔تاس نیوز ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

مشتاق احمد

تماشائیوں کی عدم موجودگی میں کھلاڑیوں خود ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی، مشتاق احمد

ووسٹر( عکس آن لائن ) کوویڈ 19 کے باعث اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی عدم موجودگی پر قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کوخود ہی ایک مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

خدا کا واسطہ ہے صحت پر سیاست نہ کریں ، لوگوں کی زندگیوں کا معاملہ ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اور ڈاکٹرز کے حفاظتی اقدامات کی عدم موجودگی پہ شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل نشاندہی مزید پڑھیں

غیر مصدقہ کٹس

کورونا کی غیر مصدقہ کٹس،فواد کی این ڈی ایم اے اور صوبائی حکومتوں کو وارننگ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اصولی طور پر اٹھارویں ترمیم سے متفق ہوں ، آرٹیکل 140 اے کا نفاذ بھی ضروری ہے، اس کی عدم موجودگی میں اٹھارویں مزید پڑھیں

مونگ کی فصل

مونگ کی فصل کیلئے کھاد کی مقدار کا صحیح تعین ،زمین کاتجزیہ کروانا ضروری ہے

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ مونگ کی فصل کیلئے کھاد کی مقدار کا صحیح تعین کرنے کی غرض سے زمین کاتجزیہ کروانا ضروری ہے تاہم زمین کے تجزیے کی عدم موجودگی میں ایک بوری ڈی اے مزید پڑھیں