ہمارے لوگوں کو 25 ،25 کروڑ کی آفر کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے لوگوں سے رابطے کیے جارہے ہیں، ہمارے لوگوں کو 25، 25 کروڑ کی آفر کی جا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

نیاز اللّٰہ نیازی

اگر اس طرح کا الیکشن کروانا ہے تو کیوں اتنا خرچہ کیا جا رہا ہے؟ نیاز اللّٰہ نیازی

اسلام آباد (عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کا الیکشن کروانا ہے تو کیوں اتنا خرچہ کیا جا رہا ہے؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیاز اللّٰہ نیازی نے مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

ملتان (عکس آن لائن) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات ہوں گے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک مزید پڑھیں

شہباز شریف

کسی کو علم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن کر پورے پاکستان میں تباہی پھیلا دے گی’ شہباز شریف

لاہور ( عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو علم نہیں تھا کہ اس وقت جو تحریک انصاف تھی وہ تحریک تباہی بن جائے گی اور پورے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا نومبر کے وسط میں ڈی آر اوز اور آر اوز تعینات کرنے کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن کا نومبر کے وسط میں ڈی آر اوز اور آر اوز تعینات کرنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق عدلیہ کی جانب سے عام انتخابات میں آر اوز دینے پر رضامندی ظاہر کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آڈیو لیکس کمیشن کیس، سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد

ا سلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بینچ پر اعتراضات مسترد کر دئیے۔ جمعہ کو عدالتِ عظمی کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ججز پر اعتراض عدلیہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

2ہزار ارب کے کیس عدلیہ میں زیر التوا ہیں، 80فیصد آبادی دو وقت کا کھانا نہیں کھاسکتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو ہماری آمدن ہے اس سے سود بھی ادا نہیں کرپارہے ہیں سود کی ادائیگی ہر 60فیصد بجٹ خرچ ہوتا ہے، دو سیکٹرز کا گردشی قرض 11سو ارب مزید پڑھیں

عرفان قادر

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، عرفان قادر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں ، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔اپنے ایک بیان میں عرفان قادر نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ مزید پڑھیں