عبدالرزاق دائود

ہمیں عالمی منڈیوں میں گرفت مضبوط کرنے کیلئے اپنی مصنوعات کے معیار کو مزید بہتر کرنا ہوگا ‘ عبدالرزاق دائود

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے مشیربرائے تجارت عبدالرزاق دائود سے پاکستان کارپٹ مینوفیکچررزاینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن کے وفدنے ملاقات کرکے مینو فیکچررز اوربرآمدکنندگا ن کو درپیش مسائل اور اپنے مطالبات کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ۔ گروپ لیڈرعبد اللطیف مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر توجہ دے رہی ہے،عبدالرزاق دائود

کراچی (عکس آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے کامر س عبدالرزاق دائود نے کہا کہ حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر توجہ دے رہی ہے اور وزیراعظم عمران خان کے خصوصی احکامات ہیں کہ تجاورت مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

حکومت لوکل ٹیکس اورلیویزسکیم پرواپسی کے اقدام کے تحت ساڑھے 5ارب روپے جاری کریگی’ عبد الرزاق دائود

لاہور( عکس آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق دائودنے کہاہے کہ حکومت لوکل ٹیکس اورلیویزسکیم پرواپسی کے اقدام کے تحت ساڑھے 5ارب روپے جاری کرے گی۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اس میں نان ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

حکومت آلوکی پیداوار بڑھانے اور برآمد کے حوالے سے کونسل تشکیل دینے پر غور کررہی ہے’ عبدالرزاق دائود

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی حکومت آلوکی پیداوار بڑھانے اور اس کی برآمد کے حوالے سے کونسل تشکیل دینے پر غور کررہی ہے۔یہ بات وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ کونسل کی مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

مقامی سطح پر تیار نہ ہونے والے خام مال پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل ڈیوٹی ختم کردی جائے گی ‘ مشیر تجارت

لاہور( عکس آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ افغانستان اور ازبکستان کے ساتھ بینکنگ معاہدوں پر کام جاری ہے جن کے فائنل ہونے کے بعد ان ممالک کے ساتھ تجارت مزید پڑھیں