غم اور پریشانیاں

ﷲ تعالیٰ تمام غم اور پریشانیاں ختم کردے، ہمایوں سعید

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہاہے کہ ﷲ تعالیٰ ہمارے تمام غم اور پریشانیاں ختم کردے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرہمایوں سعید نے لکھا کہ اﷲ تعالیٰ تمام غم اور پریشانیوں کو ختم کردے، ہماری حفاظت مزید پڑھیں