ایچ ای سی

تعلیم طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ، ایچ ای سی

اسلام آباد (عکس آن لائن)ایچ ای سی نے جامعات میں داخلوں کے خواہش مند طلبا و طالبات کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیم طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد، میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ اور انٹر امتحانات15 اپریل سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (عکس آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی، لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ2024 اور انٹر امتحانات15 اپریل2024 سے شروع ہوں گے۔ اعلیٰ مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کے اکٹھا ہونے پر پابندی لگادی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (عکس آن لائن)گومل یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے اکھٹا ہونے پرپابندی لگادی گئی۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ طالبات محتاط رہیں اور کلاس رومز تک محدود رہیں، خلاف ورزی پر سخت کارروائی مزید پڑھیں

طلبا و طالبات

پنجاب میں اسکالر شپ پروگرام کیلئے ایک ارب روپے مختص، طلبا و طالبات آن لائن نظام کے تحت درخواست جمع کروا سکیں گے،وزیر اعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب کے ہونہار اور مستحق طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایک ارب روپے مختص کر دیے گئے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کریں گے جس کے تحت ہونہار اور مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بہار 2021 کے پہلے مرحلے کے داخلے 15 جنوری سے شروع ہوں گے، ریجنل ڈائریکٹر

سرگودھا (عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل ڈائریکٹر سرگودہا ریجن محمد ہاشم خان نیازی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمیسٹر بہار 2021 کے پہلے مرحلے کے داخلے 15 جنوری سے شروع ہوں گے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سالانہ نتائج کا اعلان

دی ایجوکیٹر علی کیمپس ساہیوال کے سالانہ نتائج کا اعلان،پوزیشن ہولڈر کو شیلڈز اور سرٹیفیکیٹ تقسیم

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن)دی ایجوکیٹر علی کیمپس ساہیوال کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا۔اس ضمن میں فیملی پارک میں ایک بہت بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبا و طالبات کے ساتھ ساتھ والدین،معززین شہر اور سول مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم پنجاب

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے سالانہ امتحان کے شیڈول میں تبدیلی

راولپنڈی(عکس آن لائن ) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے سالانہ امتحان کے شیڈول میں تبدیلی کے باعث انٹر میڈیٹ کے طلبا و طالبات کو داخلہ جمع کروانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں جبکہ کالج انتظامیہ کی من مانی اور مزید پڑھیں