الیکشن کمیشن

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آبا(عکس آن لائن) پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کیشن فنڈز اور سکیورٹی پلان کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کو خطوط لکھے گا، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی لانگ مارچ،غیر قانونی اقدام روکنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی جماعت کی وفاق پر چڑھائی کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمہ داری ہے، وفاق اور اسکی اکائیاں مل کر کسی بھی غیر آئینی اقدامات کو روکنے کی مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش کررہے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش کررہے مزید پڑھیں

سراج الحق

بلدیاتی انتخابات سے فرار حکمراں جماعتوں کی شکست کی علامت ہے، سراج الحق

کراچی(نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں حکمران پارٹیوں کی بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کی کوششیں ان کی شکست کی واضح علامت ہے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی انتخابات کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا پرامن یوم عاشور پر وزارت داخلہ،صوبائی حکومتوں کوخراج تحسین

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وزیراعظم شہباز شریف نے پرامن یوم عاشور پر وزارت داخلہ اور صوبائی حکومتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم ورک سے پرامن اندازمیں یہ دن مکمل ہوا۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال کا سیلاب زدگان کی مدد کیلئے صوبائی حکومتوں کو خط

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سیلاب ریلیف کمیٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی لائحہ عمل کے تحت صوبائی حکومتوں کو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ریلیف کمیٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،وزیراعظم اور دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ مزید پڑھیں

اصلاحات

بہتر ہے کہ بلاول زرداری معاشی امور پر تبصروں سے گریز کریں، وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کا معاشی امور پر باتیں کرنا ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کے مترادف ہے، بہتر ہے کہ بلاول زرداری معاشی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پیپر کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسپریم کورٹ میں سماعت دو فروری کو ہوگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پیپر کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسپریم کورٹ میں سماعت دو فروری کو ہوگی تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں