انڈونیشیا میں طوفانی

انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 16 افراد ہلاک ، سینکڑوں بے گھر

جکارتہ (عکس آن لائن) انڈونیشیا کے جزیرے سولوسی میں طوفانی بارشوں اورسیلاب کے باعث 16 افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر ہوگئے۔برطانوی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کے ترجمان رادیتیہ جاتی نے بتایا کہ جزیرہ مزید پڑھیں

نیلم منیر

زندگی گلابوں کی سیج نہیں بلکہ بہت بڑا امتحان ہے،اداکارہ نیلم منیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ نیلم منیر نے کہاکہ زندگی گلابوں کی سیج نہیں ہے بلکہ بہت بڑا امتحان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب اپنی زندگی میں مختلف اتار چڑھاؤکا شکار ہوتے ہیں . جہاں ہمیں بعض مزید پڑھیں

وزارت قومی صحت

پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے، وزارت قومی صحت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے ، پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 65 فیصد 50 سال مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کرونا وائرس کا شکار

لندن (عکس آن لائن ) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی بڑی شخصیات کو بھی کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم میں بھی کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دنیا دہلی کی صورت حال کا فوری نوٹس لے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں امریکی صدر کی ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی ہے، ٹرمپ نے وعدے کے مزید پڑھیں

طبی عملے

چین ، طبی عملے کے 17سو افراد کورونا وائرس کا شکار، چھ ہلاک

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق طبی عملے کے 1716 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 6 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والے طبی مزید پڑھیں

ایمان علی

ایمان علی 15برس سے خطرناک بیماری کا شکار

کراچی (عکس آں لائن) معروف اداکارہ ایمان علی نے گزشتہ پندرہ سال سے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے بارے بتا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایمان علی نے جان لیوا بیماری ملٹی پل اسکلیروسز میں مبتلا ہونے مزید پڑھیں

آوارہ کتوں

چکار ٹاؤن میں آوارہ کتوں کی بھرمار‘ عوام شدید مشکلات کا شکار

چکوٹھی(عکس آن لائن)چکار ٹاؤن میں سگ آزاد ,عوام الناس پریشان۔آپریشن سگاں کون کرے گا چکار کی سول سوسائٹی نے سول وبلدیہ ایڈمنسٹریشن پر سوالات اٹھا دیئے۔ چکار ٹاؤن کمیٹی کے گلی محلہ جات میں آوارہ کتوں کی بہتات , سول مزید پڑھیں

ڈاکوﺅں

دیہاتیوں کے تشدد کے شکار دوڈاکوﺅں میں سے ایک دم توڑ گیا دوسرا تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل

ماموں کانجن(نمائندہ عکس آن لائن)دیہاتیوں کے وحشیانہ تشدد کے شکار دوڈاکوﺅں میں سے ایک دم توڑ گیا دوسرا تشویشناک صورتحال کے پیش نظر پولیس نگرانی میں سول ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج ہے جبکہ ڈاکوﺅں کی فائرنگ اور خنجروں مزید پڑھیں