مریم نواز

وزیر اعلی کاتجاوزات کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دکانوں کے سامنے تجاوزات کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کو سامان ہٹانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی ۔ شہریوں کی جانب سے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈائون ہونے سے آپریشن معطل، شہری پریشان

لاہور ( عکس آن لا ئن) ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈائون ہوگیاجس کے باعث شہریوں کی اسٹورزکے باہر قطاریں لگی رہیں ۔پیر کے روز ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورز کا سرور ڈائون ہونے کے باعث اسٹورز پر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے پنجاب میں پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف کارروائی کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی پولیس نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ائیرپورٹ کو جانے والے ایم ون اور ایم ٹو کو کلئیر کرنے کی اجازت مانگ لی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

مسائل کے حل کیلئے تاجر تنظیموں ، محکموں کے درمیان روابط کیلئے فوکل پرسنز مقر رکئے جائیں ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(نمائندہ عکس)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں سے صرف ٹیکسز اکٹھے کرنے پر توانائیاں لگانے کی بجائے ان کے دیرینہ مسائل کو بھی حل کرے ،مختلف مارکیٹوں میں تجاوزات اور پارکنگ کیلئے مزید پڑھیں

کارکنوں کے احتجاج

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی مذہبی جماعت کے کارکنوں کے احتجاج کی وجہ سے ٹریفک جام

لاہور(عکس آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی مذہبی جماعت کے کارکنوں کے احتجاج کی وجہ سے ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا‘ محکمہ داخلہ پنجاب نے سڑکیں کھلوانے کیلئے رینجرز کو طلب مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ :میونسپل کارپوریشن 3ماہ سے مسلسل بند سیوریج سسٹم کی بحالی میں مکمل طورپر ناکام

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن) میونسپل کارپوریشن 3ماہ سے مسلسل بند سیوریج سسٹم کی بحالی میں مکمل طورپر ناکام ،جنوبی اوکاڑہ کی متعددبستیاں،محلے،گلیاں سیوریج کے گندے پانی سے بھر چکی ہیں،مکینوں کاگذرنامحال مکین گھروں میں مقید ہوکررہ گئے ،بچوں ،بوڑھوں مزید پڑھیں

ٹریفک جام

منڈی عثمان والا؛تجاوزات کی بھر مار ٹریفک جام رہنا معمول شہریوں کا گزرنا محال

منڈی عثمان والا (نمائندہ عکس آن لائن ) عثمان والا مین روڈ پر تجاوزات کی بھر مار کی وجہ سے ٹریفک جام رہنا معمول بن چکاہے جس کی وجہ سے سکول اوقات میں طلباء کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی مزید پڑھیں

شورکوٹ

شورکوٹ کے نواحی علاقہ کے مکینوں کی جانب سے ایکسین فیسکوکے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شورکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) شورکوٹ کے نواحی علاقہ خاکی لکھی کے مکینوں کی جانب سے ایکسین فیسکوسلطان باہو ڈویژن آفس کے باہر سڑک پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ 1جنوری سے خراب ٹرانسفارمر تبدیل مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی نے گیس بحران کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے گیس بحران کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، شدید سردیوں میں عوام کو گیس مزید پڑھیں