آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے آرڈر آف شاہ عبدالعزیز کا اعزاز

ریاض (نمائندہ عکس ) سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف شاہ عبدالعزیز اعزاز سے نواز دیا ، یہ اعزاز مملکت کے بانی کے نام پر ہے۔ اتوار کو سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں مزید پڑھیں