منچھر جھیل

منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال سنگین، زیرو پوائنٹ پر شگاف سے 500 دیہات زیر آب

سیہون (نمائندہ عکس) منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی، پانی کے دبا سے زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، 5 سو دیہات زیر آب آگئے ہیں، وزیراعلی سندھ کی آبائی یونین کونسل واہڑ میں بھی مزید پڑھیں

منظوروسان

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کے قرضے معاف کریں، منظوروسان

کراچی (نمائندہ عکس)وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے عالمی مالیاتی ادارے سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کے قرضے معاف کریں، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے،بڑا نقصان ہوا مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

سیلابی صورتحال، وزیر اعلی پنجاب کی میانوالی انتظامیہ، اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر میانوالی کی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے سیلاب مزید پڑھیں

سیلاب

سیلاب ،900سے زائد افراد جاں بحق ،گھروں، املاک اور انفراسٹرکچر کو ہونے والے نقصان کا ابتدائی تخمینہ اربوں روپے لگایا گیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلابی ریلوں میں 900سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ،گھروں، املاک اور انفراسٹرکچر کو ہونے والے نقصان کا ابتدائی تخمینہ اربوں روپے لگایا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سیلابی صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکہ چیلنج ہے، مل کر نمٹیں گے، وزیراعظم

ڈیرہ غازی خان (عکس آن لائن)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکہ چیلنج ہے، ان شا اللہ ہم مل کر اس سے نمٹیں گے، مزید پڑھیں

سیلاب

سندیلیانوالی:ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

سندیلیانوالی(نمائندہ عکس آن لائن)ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122میاں فراز منیرڈپٹی کمشنرٹوبہ ٹیک سنگھ عمرجاویدکی زیر نگرانی ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہیڈسندھنا ئی مائی صفوراں) جوڑیاں پل سندھلیانوالی روڑکے مزید پڑھیں

چین میں بدترین سیلابی صورتحال، 33دریا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کو شدید بارشوں کے سبب 30سال میں آنے والے بدترین سیلاب کا سامنا ہے. جس کے سبب ملک کے 33دریا تاریخی کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور بارش و سیلابی صورتحال سے مزید پڑھیں