منچھر جھیل

منچھر جھیل میں پانی کے دباو میں مستقل اضافہ،سیلابی ریلا ساڑھے پانچ اور چھ لاکھ کیوسک کے درمیان ہوگا

سکھر(نمائندہ عکس)سکھر بیراج سے سیلابی ریلا رات گئے کوٹری بیراج پہنچ گیا، بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، سندھ کے ضلع دادو کی منچھر جھیل میں پانی کا دباو مستقل بڑھ رہا ہے،محکمہ آب پاشی کے مطابق کوٹری بیراج مزید پڑھیں