وزیر خارجہ بلاول بھٹو

5جولائی 1977 قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ عکس)چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی قائد اعظم کے نظریے و ویژن کی علمبردار جماعت ہے،آمریت پاکستان میں انتہاپسندی اور کلاشنکوف کلچر کی ماں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں