رضا ربانی

عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی، رضا ربانی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی،عام انتخابات 8فروری 2024 کو ہونے چاہئیں، اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

نوازشریف کی قیادت میں میڈ ان پاکستان کا فروغ مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ نوازشریف کی قیادت میں میڈ ان پاکستان کا فروغ مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے، نواز شریف نے دہشت گردی، توانائی مزید پڑھیں

سعید غنی

ملکی سیاسی عدم استحکام کا حقیقی ذمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے،سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن)وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی اور ملکی سیاسی عدم استحکام کا حقیقی ذمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے،کشمیر کے ایشو پر معاملات خراب سابق صدر مشرف مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

ملک میں مہنگائی ، معاشی تباہی اور سیاسی عدم استحکام عمران پراجیکٹ کی وجہ سے ہے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں مہنگائی ، معاشی تباہی اور سیاسی عدم استحکام مزید پڑھیں

شیخ رشید

مفتاح اسماعیل کے رونے سے بجلی اورپٹرول سستا نہیں ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کے رونے سے بجلی اورپٹرول سستا نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وزیر داخلہ مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

سیاسی عدم استحکام کی صورتحال نومبر کے معاملات کا ہی پیش خیمہ ہیں،حافظ حسین احمد

کراچی(نمائدہ عکس) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار سے محرومی کے بعد اب میاں نواز شریف کے دو سالہ پرانے بیانیہ پر آگئی ہے، ملک میں موجودہ سیاسی عدم مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آسکتی، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آ سکتی۔ نجی سرمایہ کاری اور سی پیک کے فوائد پر رپورٹ کی لانچنگ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ملک میں انارکی‘ انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے‘ عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے‘ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا‘ عمران خان کی قیادت میں ہر مافیا مزید پڑھیں