شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے والے شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچے اورسیاسی جماعت کی رجسٹریشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،9 مئی، 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے 5 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ملزمان کی ضمانتیں 50-50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں، ملزمان اویس، سیف اللہ، نصراللہ، مزید پڑھیں

احسن اقبال

بانی پی ٹی آئی جسے چاہتے تھے جیل میں ڈال دیتے تھے،احسن اقبال

شکر گڑھ (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیا قائد اعظم، شہیدوں اور فوج پر حملہ کرنے والے پاکستانی ہو سکتے ہیں؟ لگوال منہاساں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہمیں پرامن طور پر برابری کی سطح پر الیکشن کا حصہ تو دور ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی:گوہر خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاکہ نہ ہمیں کاغذات فراہم کئے گئے نہ ہی مخالفین سے سوال کرنے کا حق دیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

خورشید شاہ

پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں عوام کی خدمت کر رہی ہے، خورشید شاہ

پنوعاقل(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور این اے 201 کے امیدوار سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک بھر میں عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ سابق وزیر سید خورشید احمد مزید پڑھیں

جان اچکزئی

ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ (عکس آن لائن)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان نے کہا ہے کہ ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں،ایرا ن میں مرنے والے دہشتگرد تنظیموں کے افراد ایران میں بھارت سے ساز باز مزید پڑھیں

عامر میر

ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لیول پلینگ فیلڈ کے نام پر حکومت پنجاب پر الزامات بے بنیاد ہیں’عامر میر

لاہور (عکس آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لیول پلینگ فیلڈ کے نام پر حکومت پنجاب پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے رد کرتے انہیں بے بنیاد اور بھونڈا قرار دیا ہے، مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں