سونف

کاشکار20نومبرتک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح4سے5کلوگرام فی ایکڑ رکھیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت قصور نے کہاہے کہ کاشکار20نومبرتک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح4سے5کلوگرام فی ایکڑ رکھیں اور قطاروں کا فاصلہ بھی ڈیڑھ فٹ تک رکھاجائے جبکہ پودے کا پودے سے فاصلہ 9انچ سے کم نہ ہو مزید پڑھیں