عمران خان

عمران خان 5 ارب روپے امداد کے اعلانات پر اہلِ وطن و سمندر پار پاکستانیوں کے شکر گزار

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی مچانے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے درکار امدادی ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے کے وعدے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اوورسیزپاکستانیوں کی ووٹنگ کی درخواست پراعتراضات ختم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے عمران خان اور شیخ رشید کی اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق درخواست پر اعتراضات ختم کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ۔ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

سمندر پار پاکستانیوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ‘ چودھری پرویزالٰہی

لاہور(نمائندہ عکس)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ( ق) کے اوورسیز پاکستانیزکے وفد نے ملاقات کی،وزیراعلی سے ملاقات کرنے والے وفد میں مسلم لیگ( ق )سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ،کینیڈا کے صدر ارجمند بخاری،طاہر بخاری اوربرطانیہ کے محمد مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

سمندر پار پاکستانیوں کیخلاف پی ڈی ایم کی مہم، خرم شیر زمان کی مذمت

کراچی(نمائندہ عکس)سمندر پار پاکستانیوں کے خلاف پی ڈی ایم کی مہم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

ڈالر

پی ٹی آئی کو بیرون ملک پاکستانیوں سے 24 گھنٹوں میں 7 لاکھ ڈالر سے زئد رقم مل گئی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کو بیرون ملک پاکستانیوں سے 24 گھنٹوں میں لاکھوں ڈالر مل گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ مزید پڑھیں

بابر اعوان

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو آئین اور قانون کے ذریعے پاش پاش کر دیں گے‘ بابر اعوان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو آئین اور قانون کے ذریعے پاش پاش کر دیں گے۔ اسلام آباد میں جاری تین روزہ اوورسیز کنونشن سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

اپریل میں ترسیلات زر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ،وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 10 ماہ کی 24.2 ارب ڈالر کی ترسیلات زر سے آپ نے گزشتہ پورے مالی سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکانٹس

روشن ڈیجیٹل اکانٹس میں 10 کروڑ ڈالر جمع ہو چکے ہیں،سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد(عکس آن لائن )روشن ڈیجیٹل اکانٹس میں 10 کروڑ ڈالر جمع ہو چکے ہیں، سعودی عرب سب سے زیادہ رقوم جمع کرائی گئیں، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سے ہی پاکستانی بینکوں میں ڈیجیٹل اکانٹس کھلوانے کی مزید پڑھیں

زلفی بخاری

سمند پار پاکستانی ورکرز کی اکثریت وبا سے قبل بے روزگار ہوئی، زلفی بخاری

دبئی(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک نوکریوں سے محروم ہونے والے زیادہ تر پاکستانی ورکرز کورونا وائرس کی وبا سے قبل بے روزگار ہوئے۔ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

بیرون ملک

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کاوعدہ پورا کردیا، عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کاوعدہ پورا کیا، سمندر پار پاکستانیوں کی ہرممکن مدد کرتے رہیں گے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں