نوا ز شریف

سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن اور بدتمیزی کرکے دکھائی، نواز شریف

لاہور (عکس آن لائن ) مسلم لیگ(ن)کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، مزید پڑھیں

حسن مرتضی

مافیاز کے زور پر برسراقتدار آنے والا عمرانی ٹولہ عوام پر قہر بن کر ٹوٹ پڑا ہے’حسن مرتضی

لاہور (عکس آن لائن) پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے کہا ہے کہ مافیاز کے زور پر برسراقتدار آنے والا عمرانی ٹولہ عوام پر قہر بن کر ٹوٹ پڑا ہے،سلیکٹڈ کے دور حکومت میں ٹیکس دینے والوں کو مزید پڑھیں

اعتزازاحسن

عمران خان نواز شریف سے بہتر وزیراعظم ہیں،اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کا فیصلہ (ن) لیگ کرناچاہتی ہے’اعتزازاحسن

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنمااعتزازاحسن نے عمران خان کو نواز شریف سے بہتر وزیراعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے بعد پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں سے مزید مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد کے مطالبے سے بلاول نے عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا،سلیکٹڈ نہ کہا جائے ،شاہ محمود قریشی

ملتان(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے مطالبے سے بلاول نے عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا،سلیکٹڈ نہ کہا جائے ،پی ڈی ایم جماعتوں میں یکسوئی نہیں رہی، پی ڈی ایم کا مزید پڑھیں

سینیٹر مولابخش چانڈیو

غربیوں کے گھر گرا کر سلیکٹڈ نے اپنا ناجائز گھر بچا لیا ، سینیٹر مولابخش چانڈیو

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ غربیوں کے گھر گرا کر سلیکٹڈ نے اپنا ناجائز گھر بچا لیا ۔ اپنے بیان میں مولانا بخش چانڈیو نے کہاکہ عمران خان نے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

لاہوریے کسی غیر سیاسی آلہ کار کو اپنا لیڈر کبھی تسلیم نہیں کرسکتے’عظمی بخاری

لاہور (عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)لاہور جلسے کو کامیاب جلسہ بنانے پر لاہوریوں کی شکرگزار ہے،لاہوریوں نے ثابت کردیا کوئی سلیکٹڈ اورڈمی وزیراعلی ان کے نمائندے نہیں ہو سکتے۔ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

فردوس باجی آپ کو تعویز گنڈوں کی بدولت دوبارہ درجہ چہارم کی نوکری ملی ‘ عظمیٰ بخاری

لاہور( عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راجکماری عوام کے دلوں پر راج کرتی ہے اس بات پر ہمیں فخر ہے اور یہ اپنا اپنا مقدر ہے ، سلیکٹڈکے مقدر مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پی ڈی ایم کے چار جلسوں نے سلیکٹڈ کے اعصاب خطا کردیئے ہیں، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے چار جلسوں نے سلیکٹڈ کے اعصاب خطا کردیئے ہیں ۔ اپنے بیان میں سید نیر حسین بخاری نے کہاکہ جیالے عمران مزید پڑھیں

مریم نواز

نواز شریف کی طرح منتخب وزیر اعظم ہو تو 126دن کا دھرنا بھی ناکام ہو تا ہے’ مریم نواز

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب نواز شریف کی طرح منتخب وزیر اعظم ہو تو 126دن کا دھرنا بھی ناکام ہو تا ہے مگر جب سلیکٹڈ ہوں تو مزید پڑھیں

مریم نواز

آپ الطاف حسین کو بھی لانے گئے تھے ،سلیکٹڈ کو پتہ ہونا چاہیے برطانیہ قانون کے مطابق چلتا ہے وہ بڑھکوں کو کچھ نہیں سمجھتا ‘ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو پتہ ہونا چاہیے کہ برطانیہ قانون کے مطابق چلتا ہے وہ بڑھکوں کو کچھ نہیں سمجھتا ،وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں مزید پڑھیں