یوٹیلیٹی اسٹورز

فیصل آباد یوٹیلٹی سٹور پر سستے گھی کا حصول خواب بننے لگا، شہری خوار

مکوآنہ (عکس آن لائن )فیصل آباد میں مہنگائی کے توڑ کا دعوے کرنے والی حکومت یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء کے فقدان کا مسئلہ حل نہ کر سکی، سٹورز پر اشیائے ضروریہ نایاب ہوچکی ہیں۔فیصل آباد کے بیشتر یوٹیلٹی سٹورز پر مزید پڑھیں