توانائی بحران

توانائی بحران،پنجاب کی صنعتوں کے لیے سستی بجلی لانے پر غور

لاہور(عکس آن لائن )ملک میں مہنگی بجلی کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں ٹیکسٹائل اور ایکسپورٹ کی صنعت کے لیے سستی بجلی کے استعمال کا فیصلہ کیا گیااور اس کے لیے متعلقہ وزارتوں کو سستے متبادل منصوبے لانے کا ٹاسک مزید پڑھیں

خرم دستگیر

کوئلہ، ہوا اور سولر سے سستی بجلی کی پیداوارپرتوجہ ہے، خرم دستگیر

شیخوپورہ (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت تھر کے کوئلے، ہوا، سولر اور ہائیڈل جیسے مقامی وسائل سے سستی بجلی کی پیداوار پر توجہ دے رہی ہے۔ وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے مزید پڑھیں

داسو ڈیم

داسو ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی سستی اور صنعتی ترقی کا ضامن ہوگی، وزیراعظم

کوہستان (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داسو ڈیم سے سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی سے صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا گا، تربیلا اور منگلا ڈیم کی وجہ سے سستی بجلی پیدا ہوئی اور ملک نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک میں سب سے سستی بجلی نواز شریف کے دور میں لگائی گئی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے سستی بجلی میاں نواز شریف کے دور میں لگائی گئی، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کا بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات بھی بیان کردیں ، مفتاح مزید پڑھیں

عمر ایوب

وزیر توانائی کی چینی سفیر سے ملاقات ،توانائی کے شعبے اور سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹس پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر توانائی عمر ایوب نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے اور سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کو ملاقات میں چیئرمین سی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے پاکستان کو سستی بجلی کے حصول میں مدد کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن )ورلڈ بینک نے پاکستان کو سستی بجلی کے حصول میں مدد کی پیشکش کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کی توانائی ضروریات کے حوالے سے تازہ سروے رپورٹ جاری کی گئی مزید پڑھیں

سستی بجلی

وزیراعظم کاصنعتوں کیلئے سستی بجلی کی فراہمی کااعلان عوام کیلئے روزگارکیمواقع پیدا کرنے کی جانب ایک قدم ہے ، وزیراطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم کاصنعتوں کیلئے سستی بجلی کی فراہمی کااعلان عوام کیلئے روزگارکی مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک قدم ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کاصنعتوں مزید پڑھیں

شمسی توانائی

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا ۔ مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے مطابق پاور چائنا اور ایف آئی ای ڈی ایم کے درمیان معاہدہ طے مزید پڑھیں