مراد سعید

اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی، مراد سعید

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ مزید پڑھیں