سبسڈی کا مقصد غریب

سبسڈی کا مقصد غریب کو اوپرلانا ہے لیکن پاکستان میں طاقتورلوگ سبسڈی لے رہے ہیں، عمران خآن

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سردیوں میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بھی معاملات پربحث کی گئی ہے، سردیوں میں ہمیں گیس کی کمی اوربحران کا سامنا ہوتا ہے، امید ہے ہم گیس کی پیداوارمیں کامیاب مزید پڑھیں