اتحاد گارڈن

اتحاد گارڈن کے زیر اہتمام رحیم یار خان میں فیملی پراپرٹی گالا کا اہتمام کیا گیا۔

‎‎رحیم یار خان(کامرس ڈیسک) اتحاد گروپ نے اتحاد گارڈن کے نئے فیز کے لیے رحیم یار خان میں دو روزہ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد کیا۔ 20 اور 21 مئی کو منعقد ہونے والا یہ ایونٹ دلچسپی رکھنے والے خریداروں، مزید پڑھیں

شیخ بن زید النہیان

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ بن زید النہیان ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر رحیم یار خان پہنچ گئے

رحیم یار خان(عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ بن زید النہیان ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر اپنے شاہی وفد کے ہمراہ بدھ کے روز رحیم یار خان پہنچ گئے، چولستان کے صحرا میں واقع چاندنہ ائیرپورٹ مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اتحاد گارڈن میں رنگا رنگ فیملی فوڈ گالا کا انعقاد

رحیم یار خان (عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اتحاد گارڈن رحیم یار خان میں تین روزہ رنگا رنگ فیملی فوڈ گالا کا انعقاد کیا گیا۔ موسیقی کی دھنوں سے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن نے تین اضلاع میں کروڑوں روپے مالیت کی ہزاروں کنال سرکاری اراضی واگزار کر الی

لاہور( عکس آن لائن)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے ساہیوال، رحیم یار خان اور ڈی جی خان میں گرینڈآپریشن کر کے کروڑوں روپے مالیت کی ہزاروں کنال سرکاری اراضی واگزار کر الی ۔ رحیم یار خان کے علاقے فیض آباد سے مزید پڑھیں

ایکسیڈنٹ میں جاں بحق

دھیروال،2سگے بھائی اورانکے کزن سمیت 3 افرادکار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق

دھیروال( نمائندہ عکس آن لائن)فروکہ کے رہائشی 2سگے بھائی اورانکے کزن سمیت 3 افرادکار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطا بق فاروقہ کے رہائشی دو بھائیوں مہر شمشیرکے 2جواں سالہ بیٹے علی اور عون جبکہ مہر اللہ بخش مزید پڑھیں

بیوی پر مبینہ تشدد

رحیم یار خان، شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد، سر کے بال کاٹ دیئے، ملزم گرفتار

رحیم یار خان(عکس آن لائن)رحیم یار خان میں بغیر بتائے میکے جانے والی بیوی پر شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کر کے سر کے بال کاٹ دیئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ واقعہ مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، انکوائری رپورٹ

لاہور(عکس آن لائن ) 31 اکتوبر کو رحیم یار خان میں ہونے والا حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا،وائرنگ جلنے سے آگ بھڑکی اور پوری بوگی میں شدید دھواں بھر گیا اور آگ مزید پڑھیں