صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی کی ترک صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آ باد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر کی متحرک قیادت میں پاک،ترکیہ تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کاترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان،بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،عید کی مبارکباد دی

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اوربحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ اور عیدالفطر کی مبارکباد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے جنوب مشرقی ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

ترک صدر نے ملک میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں تاریخ کے بد ترین زلزلے سے نمٹنے میں مصروف حکومت کے سربراہ نے ملک میں نئے انتخابات مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی رجب طیب اردوان سے ملاقات،زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

انقرہ(عکس آن لائن)انقرہ میں صدارتی محل میں وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر اردوان سے تباہ کن زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔وزیراعظم ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

ترکی عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں سے ایک ہوگا، صدر رجب طیب اردوان

انقرہ (عکس آن لائن):ترکی نے کہا ہے کہ وہ عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں شامل ہونے کی سفر پر ثابت قدمی سے رواں دواں ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان نے مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

سعودی عرب نے ترک جنگی ڈرون طیارے خریدنے کی درخواست کی ہے،اردوان

انقرہ/ ریاض(عکس آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ترک جنگی ڈرون طیارے خریدنے کی درخواست کی ہے۔واضح رہے کہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات 2017 میں اس وقت کشیدہ ہو مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

امید ہے فرانس جلد میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، طیب اردوان

استنبول(عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر ان کے فرانسیسی ہم منصب ایممینوئیل میکرون کے مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

یورپ دوبارہ صلیبی جنگیں چاہتا ہے،ترک صدر طیب اردوان

استنبول( عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے یورپ اور بالخصوص فرانس میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا سے متعلق کہا ہے کہ یورپ ایک بار پھر صلیبی جنگیں شروع کرنا چاہتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انقرہ میں اپنی مزید پڑھیں