وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے اراکین شوری کی ملاقات

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کی شوری کے اراکین نے ملاقات کی، وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کے لئے شاندار انتظامات کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں