سینیٹر محمداسحاق ڈار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے،سب کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہونگی ،اسحق ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمداسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے، قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام تک مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اورنئے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی وزارت ریلوے پہنچے ،شیخ رشید احمد نے بطور وزیر ریلوے چارج چھوڑ مزید پڑھیں

محمد اکرم

پی سی بی کا محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر تعینات کرنے کافیصلہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی کرکٹر محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کرلیاہے کہ سابق پاکستانی کرکٹر محمد اکرم کو نیا چیف مزید پڑھیں

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس

گجرات:وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضا کار جذبہ خدمت سے سرشار ہیں،ڈپٹی کمشنر

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضا کار جذبہ خدمت سے سرشار ہیں، حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع گجرات میں ٹائیگر فورس کو مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرریاں نئے سرے سے ہوں گی

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرریاں نئے سرے سے ہوں گی، کپتان بسمہ معروف اور ہیڈ کوچ اقبال امام کو فروری مارچ میں آسٹریلیا میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

عثمان ڈار

احساس پروگرام میں کرپشن ہوئی تو سخت ایکشن ہوگا، عثمان ڈار

اسلام ا ٓ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ بے روزگارمزدوروں کووزیراعظم تنہانہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم چاہتےہیں ،احساس پروگرام کے تحت ہرحقدارکوحق ملے، احساس پروگرام میں کرپشن ہوئی تو سخت ایکشن ہوگا۔ مزید پڑھیں

جام کمال

کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی،جام کمال

کوئٹہ(عکس آن لائن ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمیں انفرادی اور مجموعی طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی،وطن کی حفاظت اور ترقی کے لئے کسی قربانی مزید پڑھیں