نگران وفاقی حکومت

دہشتگرد بے غیرت اور بزدل ہیں، ہمت ہے تو بلوں سے نکلیں ہم ان کے حملوں کا جواب دینگے، وزیراعظم

پشاور(عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگرد بزدل بے غیرت ہیں جو چھپ کر حملے کرتے ہیں ،اگر ان میں حیا اور جرات ہے تو بلوں سے نکلیں سامنے آکر لڑیں، یہ 10 حملے کریں مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کے عزم کو مضبوط تر کیا: نگران وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحہ عظیم نے اس قوم کے عزم کو مضبوط تر کیا ہے۔ سانحہ آرمی پبلک سکول کی نویں برسی پر اپنے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان‘ سکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان‘ سکیورٹی فورسزکی مختلف کارروائیاں، 23 جوان شہید،27 دہشت گردہلاک

راولپنڈی (عکس آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کے حملے میں23 جوان بھی جام شہادت نوش کرگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مزید پڑھیں

پاکستان ایئرفورس

پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (عکس آن لائن ) سکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشتگردوں نے علی الصبح میانوالی ایئربیس پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

دہشتگرد قوم کے دشمن ہیں: آصف زرداری، بلاول بھٹو، فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس

کراچی( عکس آن لائن) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بنوں میں فوج کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے فوج کے مزید پڑھیں

حماد اظہر

فواد چوہدری کو چور ،دہشتگرد کی طرح اٹھایا گیا ،کیا مارشل لاء لگ چکا ،اسکا اعلان باقی ہے ‘ حماد اظہر

لاہو ر(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو چور اور دہشتگرد کی طرح اٹھایا گیا ہے،گرفتاریوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، ملک میں لٹیرے دندناتے مزید پڑھیں

جوزف بوریل

عدالتی حکم کے بغیر پاسداران انقلاب کو دہشتگرد نہیں کہہ سکتے، یورپی یونین کا موقف

برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کو عدالتی حکم سے پہلے دہشتگرد تنظیم قرار نہیں دیا جاسکتا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق پارلیمان کا کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان اور افغانستان دونوں کو دہشتگردی کا سامنا ہے،کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے متعلق سابق حکومت کی پالیسی کو غلط قرار دے دیا۔غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو میں بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی پاکستانی عوام کو مزید پڑھیں