اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس میں عمران اور بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی خلافِ قانون قرار

ا سلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں طلبی کو خلاف قانون قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی سندھ کی جانب سے براہ راست وفاقی حکومت کو خط،وزیراعلیٰ سندھ ناراض

کراچی(عکس آن لائن) آئی جی سندھ مشتاق مہرکی جانب سے براہ راست وفاقی حکومت کو خط لکھنے پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ناراض ہوگئے، آئی جی سندھ کے خط کو خلاف قانون قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور مزید پڑھیں

فیک اکائونٹ

سوشل میڈیا پرفیک اکائونٹ کے حوالے سے چیئرمین سینٹ نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سوشل میڈیا پرفیک اکائونٹ کے حوالے سے چیئرمین سینٹ نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا ۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ آزادی رائے کا احترام کرتے ہیں ،فیک اکائونٹ کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آ باد(عکس آن لائن) وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ کا شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کا موقف مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے،عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کریں گے، ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں