اسحق ڈار

حکومت نے آئی ایم ایف کو نواں اور دسواں جائزہ اکٹھا کرنے کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) حکومت نے آئی ایم ایف کو نواں اور دسواں جائزہ اکٹھا کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام پالیسیوں کو آئندہ مالی سال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کوخط لکھ دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا ،ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط ، قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کی استدعا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

خط

صدر مملکت کا انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کیلیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے، جس میں انہیں انتخابات سے متعلق مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس کی دعوت دی گئی ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

لگتا ہے شوکت ترین پر اس طرح کی بات کرنے اور خط لکھوانے کے لئے دبائو تھا، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پیپلزپارٹی نے شوکت ترین، محسن لغاری اور تیمور جھگڑا کی لیکڈ آڈیو کال پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے شوکت ترین پر اس طرح کی بات کرنے اور خط لکھوانے کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال کا سیلاب زدگان کی مدد کیلئے صوبائی حکومتوں کو خط

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سیلاب ریلیف کمیٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی لائحہ عمل کے تحت صوبائی حکومتوں کو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ریلیف کمیٹی مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

معزول و مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے مداخلت کی دہائی آئین سے کھلی بغاوت نہیں؟ ‘ عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی جانب سے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی کا مزید پڑھیں