حمزہ شہباز شریف

حمزہ شہباز شریف نے بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے لندن سے فوری واپسی کا فیصلہ موخر کردیا

لاہور(نمائندہ عکس) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے فوری واپسی کا فیصلہ موخر کردیا ہے اور ان کے لندن میں مزید قیام کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز مزید پڑھیں

فرخ حبیب

حمزہ شہباز شریف الیکشن چوری کرنے کی کوشش کر رہا ہے عدلیہ نوٹس لے ، فرخ حبیب

لاہور(نمائندہ عکس)پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے الزام عائد کیا ہے کہ حمزہ شہباز پنجاب کے 20حلقوں کے ضمنی الیکشن چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں لہذا عدلیہ اس کا نوٹس لے۔لاہور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ 168 کے مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں بارش

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، وزیراعلی پنجاب کا نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جڑواں شہروں میں بارش کے دوران نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن سے رابطہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد عوام کا معاشی قتل ہے’ حمزہ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،پاکستان کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ایف آئی اے کی حمزہ شہباز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش ، رمضان اور العریبیہ شوگر ملز سے متعلق سوالات کیے گئے

لاہور(عکس آن لائن ) حمزہ شہباز شریف سے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس پر تفتیش کی ۔ حمزہ شہباز شریف سے ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے تحقیقات کی۔ ان سے رمضان اور العریبیہ شوگر ملز مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

حکمران جتنا مرضی زورلگالیں لیگی قیادت ڈرنے اورجھکنے والی نہیں’حمزہ شہباز شریف

سرگودھا(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماحمزہ شہباز شریف نے کہاکہ حکمران جتنا مرضی زورلگالیں لیگی قیادت ڈرنے اورجھکنے والی نہیں انہوں نے کہا سرگودھا کے پارٹی وفد سے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کے مزید پڑھیں