حارث رؤف

الیکشن 2024: کرکٹر حارث رؤف نے اپنا کردار واضح کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے عام انتخابات 2024 میں اپنا کردار واضح کر دیا ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے الیکشن 2024 کی مناسبت سے خصوصی مہم ’میراکردار‘ کا آغاز مزید پڑھیں

زمان خان

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر زمان خان نے لیگ اسپنر شاداب خان کا ریکارڈ توڑ دیا

میلبرن (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر زمان خان نے لیگ اسپنر شاداب خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے 13 ویں ایڈیشن میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک سینزن میں 62 مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ) جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ این مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف اپنے اوپر ہونیوالی غیر منصفانہ تنقید سے بہت پریشان ہیں،خاندانی ذرائع

اسلام آباد (عکس آن لائن)خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان دنوں اپنے اوپر ہونے والی شدید تنقید پر خاصے پریشان ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض مزید پڑھیں

حارث رؤف

ورلڈکپ سیمی فائنل میں کون ہوگا نہیں پتا ،خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف

لاہور(عکس آن لائن) ورلڈکپ 2023 کے اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کون کون ہوتا ہے اس کا علم نہیں تاہم ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔میڈیا سے مزید پڑھیں

حارث رؤف

رضوان اگر کرکٹر نہ ہوتے تو مولوی ہوتے اور شاہین داماد نہ ہوتے،حارث رؤف

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اگر کرکٹر نہ ہوتے تو مولوی صاحب ہوتے۔ایک انٹرویومیں اداکارہ مایا علی کی تصویر دیکھ کر حارث رؤف نے کہا کہ مزید پڑھیں

حارث رؤف

ایک ہی شادی کرسکتا تھا، باقی لڑکیاں اپنے دل کہیں اور جوڑ لیں، حارث رؤف

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے مایا علی سمیت دوسری لڑکیوں کا دل توڑنے کی وجہ دلچسپ انداز میں بتادی۔نجی ٹی وی کے پروگراممیں بطور مہمان شرکت کرنے والے فاسٹ بولر نے میزبان مزید پڑھیں

حارث رؤف

فلمیں دیکھنے کا مقصد فلمیں دیکھنا ہے نہ کہ اداکاراؤں کو دیکھنا،حارث رؤف

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ فلمیں دیکھنے کا مقصد فلمیں دیکھنا ہے نہ کہ اداکاراؤں کو دیکھنا۔ایک انٹرویو میں میزبان کی جانب سے موسیقی میں دلچسپی سے متعلق کیے گئے مزید پڑھیں