ڈاکٹر عافیہ

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

کراچی(عکس آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے فوراََ بعد حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ قوم کی بیٹی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے۔امریکہ مزید پڑھیں

فضل الرحمن

جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کیا، اس کے سامنے کیسے پیش ہو جاؤں؟فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربرانہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کیا، اس کے سامنے کیسے پیش ہو جاؤں؟ چیف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کی جے یو آئی فاٹا رہنماء مفتی اعجاز شنواری کی گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی فاٹا رہنماء مفتی اعجاز شنواری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے باز رہے،مفتی مزید پڑھیں

ترجمان جے یو آئی

کشکول کے طعنے دینے والوں نے سب سے بڑا کشکول اٹھالیا، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کشکول کے طعنے دینے والوں نے سب سے بڑا کشکول اٹھالیا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

مولانا عبد الغفور حیدری

ہم نے تو پیپلز پارٹی کیلئے دعائے خیر کی ہے جہاں رہے سلامت رہے ‘ مولانا عبد الغفور حیدری

لاہور(عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت نے فرانس کے سفیر کے معاملے پر جو معاہدہ کیا تھا اسے پورا کرنا چاہیے تھا، ریاستی دہشتگردی کیخلاف سینیٹ میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پارلیمنٹ سے استعفے نہ دئیے تو شاید لانگ مارچ کا زیادہ فائدہ نہ ہو ، مولانا فضل الرحمن

پشاور (عکس آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے میں اگر ہم اس پارلیمان سے استعفے نہیں دیتے تو شاید مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

نیب نے مولانا فضل الرحمان کو کرپشن کے الزامات میں سوال نامہ بھیج دیا

پشاور(عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب )خیبر پختونخوا نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف کرپشن کے الزامات میں انہیں سوال نامہ بھیجتے ہوئے 24 دسمبر تک ثبوت کے ساتھ جواب جمع کرانے کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

نیب کو تسلیم ہی نہیں کرتے، اس کے نوٹس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ( ف) اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ جب ہم نیب جیسے احتسابی ادارے کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو اس کے نوٹس مزید پڑھیں