پی ڈی ایم جلسے

وزیراعظم کو پی ڈی ایم جلسے میں معاہدے کی خلاف ورزی کی رپورٹ بھجوا دی گئی

لاہور(عکس آن لائن) پی ڈی ایم جلسے میں معاہدے کی خلاف ورزی پر اپوزیشن کو آئندہ جلسوں کی اجازت نہ دینے کی تجویز دیدی گئی، آئندہ جلسوں کی اجازت دینے یا نہ دینے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں