سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا کراچی میں کثیر المنزلہ نسلہ ٹاور کو فوری گرانے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے نے پرتعیش اپارٹمنٹس والے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری گرانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ نہ صرف سروس روڈ بلکہ شاہراہ فیصل بھی عمارت مزید پڑھیں

کرک مندر

چیف جسٹس آف پاکستان کی کرک مندر کی فوری تعمیر شروع کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرک میں مشتعل افراد کی جانب سے جلائے گئے مندر کی فوری تعمیر کی ہدایت کی ہے۔پیر کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اقلیتوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پاکستان اسٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ کی ملی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قانون بنانا حکومت کا کام ، عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون بنانا حکومت کا کام ، عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے خیبر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا کراچی سمیت سندھ بھر کی سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے سندھ بھر تمام سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے اور گرین بیلٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

چیف جسٹس

حکومتی اکائونٹس میں 7 کروڑ تو کیا 7 ارب ادھر ادھر ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس

کراچی(عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے محکمہ تعلیم سندھ میں 7 کروڑ سے زائد کی خوردبرد کے جرم میں سینئر اکائونٹنٹ ٹھٹھہ عرفان احمد شیخ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پیرکوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

اپنے نظام میں جمہوری اقدار کے تحت آگے بڑھیں گے ‘ چیف جسٹس پاکستان

لاہور( عکس آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ہڑتال کے کلچر کے خاتمے پر وکلاء اور ان کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،ججز اور وکلاء میں کوئی تفریق نہیں ،وکلاء اور جج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لے لیا ،تمام ریکارڈ طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں

ریلوے ملازمین کی مستقلی

ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس ، سپریم کورٹ نےسیکرٹری ریلوے کو طلب کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کا حال پھٹیچر ہے، سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا،ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے، لیکن ریلوے کے اندر کوئی مزید پڑھیں