ڈاہرانوالہ

ڈاہرانوالہ:نواحی چک 200 مراد کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان،سکول کی چار دیواری نہ بچوں کے بیٹھنے کا انتظام

ڈاہرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈاہرانوالہ کے نواحی چک 200 مراد میں بچوں کا واحد گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول بنیادی سہولیات سے محروم ہے.سکول کی چاردیواری مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سکول کے اندر جانوروں نے ڈیرے ڈال لیے جبکہ سکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

منہ کھر

جانوروں کو منہ کھرکی بیماری سے بچانے کے لئے حفاظتی ویکسین کے ٹیکے لگوانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ قصور نے جانوروں کو منہ کھرکی بیماری سے بچانے کے لئے فوری طورپر حفاظتی ویکسین کے ٹیکے لگوانے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ کے ترجمان نے لائیوسٹاک فارمرزکے نام اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

دودھ

دودھ دینے والے دیگر مویشیوں و جانوروں کو متوازن غذا اور تازہ پانی فراہم کرکے دودھ کی یومیہ پیداوار میں 20فیصد تک اضافہ ممکن

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے ترجما ن نے کہاہے کہ گائے وبھینس سمیت دودھ دینے والے دیگر مویشیوں و جانوروں کو متوازن غذا اور تازہ پانی فراہم کرکے دودھ کی یومیہ پیداوار میں 20فیصد مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا میں مبتلا پالتو جانوروں سے مالکان کے متاثر ہونے کا خطرہ بہت کم ، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا پالتو جانوروں سے مالکان کے متاثر ہونے کا بہت کم خطرہ ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ’ڈبلیو ایچ او‘کے چیف سائنس دان مزید پڑھیں

سپرے

سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کوچارے کے طورپر ہرگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کوچارے کے طورپر ہرگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طورپر مزید پڑھیں

ہاتھی مر گئے

زمبابوے، قحط سالی نے جانوروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، 55ہاتھی مر گئے

ہرارے(عکس آن لائن) زمبابوے میں قحط سالی کے نتیجے میں 2 ماہ کے دوران 55 ہاتھی مر گئے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سب سے بڑے نیشنل پارک میں موجود 55 ہاتھی مر گئے جس کی وجہ مزید پڑھیں