کپاس کا معیاری بیج

کاشتکار کپاس کا معیاری بیج خریدنے کیلئے رجسٹرڈ مراکز اور منظور شدہ ڈیلرز سے رجوع کریں ،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)پنجاب سیڈ کارپوریشن فیصل آباد ریجن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کاشتکار کپاس کا معیاری بیج خریدنے کیلئے رجسٹرڈ مراکز اور منظور شدہ ڈیلرز سے رجوع کریں ، کارپوریشن نے کپاس کا انتہائی اعلی معیار مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں

گندم کے کاشتکاروں کو سبسڈی پر بیج کی 3 لاکھ بوریاں فراہم

راولپنڈی (عکس آن لائن)زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کو سبسڈی پر بیج کی 3 لاکھ بوریاں فراہم کی گئیں ۔ اس ضمن میں کاشتکاروں کو محکمہ زراعت کی گندم کی منظور شدہ اقسام اکبر 19، مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو زہر لگا کر گندم کا تصدیق شدہ بیج بذریعہ ڈرل کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کی بھر پور کاشت کے لئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تمام زراعت افسران اور فیلڈ سسٹنٹس گذشتہ سال مزید پڑھیں

دھان

کاشتکار30جون تک باسمتی چاول کی تمام اقسام کاشت کرلیں ،محکمہ زراعت پنجاب

فیصل آباد (عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے باسمتی اقسام سپر گولڈ،سپر باسمتی 2019 ،سپرباسمتی،باسمتی515،چناب باسمتی،پنجاب باسمتی ، پی کے1121 ایرومیٹک،نیاب باسمتی2016اور نور باسمتی کی کاشت25 جون تک مزید پڑھیں

کپاس کے کاشتکار

کپاس کے کاشتکاروں کو پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج استعمال کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو شیڈول کیمطابق کپاس کی کاشت کے لئے پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کپاس کے کاشتکار کسی ایسی پرائیویٹ کمپنی کا مزید پڑھیں

غیر منظور شدہ اقسام

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے روک دیا

فیصل آباد(عکس آن لائن)کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے کاشتکاروں کو مالی نقصان پہنچتاہے اور ان کے ذریعے بیماریوں اور کیڑوں کے حملے میں اضافہ ہوتاہے اسلئے کپاس کے کاشتکارشیڈول کے مطابق صرف منظور شدہ اقسام کا مزید پڑھیں

گندم

پنجاب حکومت کی کاشتکاروں کو زہر لگا کر گندم کا تصدیق شدہ بیج بذریعہ ڈرل کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے گندم کی بھر پور کاشت کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تمام زراعت افسران اور فیلڈ اسسٹنٹس گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

گندم کی کاشت

ماہرین زراعت کی گندم کی کاشت کیلئے سیڈ گریڈر اور منظور شدہ اقسام کا تصدیق شدہ بیج استعمال کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گندم کی کاشت کیلئے سیڈ گریڈر اور منظور شدہ اقسام کا تصدیق شدہ بیج استعمال کریں تاکہ فی ایکڑ بہترین پیداوار کا حصول ممکن مزید پڑھیں