وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ بدھ کو وزیر مزید پڑھیں