کاشتہ کماد

کاشتکار ستمبر کاشتہ کمادکو مناسب وقفہ سے پانی لگائیں ،ترجمان محکمہ زراعت قصور

قصور( عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت قصور نے کہا ہے کہ گہری کھیلیوں میں کمادکی کاشت سے پانی کی 50فیصد تک بچت اور شاندار پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے ،کاشتکارکماد کی کھیلیوں میں پہلے فاسفورسی اورپوٹاش کی کھادڈال کر سیاڑیوں مزید پڑھیں