تراشیدہ پھولوں

پھولوں کے کاشتکار تراشیدہ پھولوں اور ہائبرڈ ٹی روز کی کاشت مارچ کے آخر تک مکمل کر کے اچھی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں، ماہرین ہارٹیکلچر

فیصل آباد(عکس آن لائن):جامعہ زرعیہ فیصل ٓباد کے ماہرین ہارٹیکلچر و گلبانی نے کہا کہ پھولوں کے کاشتکارلیڈیز فرسٹ،کارڈینل، کوئین الزبتھ، پیراڈائیز، اینجلیق، فرسٹ ریڈ، گولڈ میڈل، گولڈن ٹائم، ایمرلڈگرین، فریگرنٹ کلاوڈ، آئس برگ، کلیڈیئر، روزی چیک، فارمولا ون، تبت، مزید پڑھیں