مونگ

آبپاش علاقوں میں مونگ کی ترقی دادہ اقسام نیاب مونگ 2006، آزری مونگ 2006 کاشت کرنے کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے مونگ کے کاشتکاروں کومشورہ دیا ہے کہ ایسے کاشتکار جو کسی وجہ سے کماد یا بہاریہ سورج مکھی کی فصل کاشت نہیں کر سکے وہ رواں ماہ مارچ کے آخر تک بہاریہ مونگ مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کے بیج میں اعلی قسم کا 40فیصد خوردنی تیل ہوتا ہے ،محکمہ زراعت پنجاب

مکوآنہ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب نے سورج مکھی کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ کیلئے زر عی توسیعی کارکنان کوسورج مکھی کے پیداواری منصوبہ میں دی گئی جدید سفارشات کاشتکاروں تک پہنچانے کی ہدایت کی اور کہاہے کہ سورج مزید پڑھیں

بھنڈی توری

بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت سے قبل بیج کو پھپھوندکش زہرلگالیناچاہئیے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کسانوں کو آگاہ کیاہے کہ بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت کی صورت میں فصل پر جڑکے اکھیڑاکی بیماری کے حملے کے شدید خدشات ہوتے ہیں لہذا بھنڈی توری کی پچھیتی کاشت سے قبل مزید پڑھیں

مونگ

مونگ کی بہاریہ کاشت کیلئے مارچ کا پہلا پندھرواڑ موزوں ترین ہے ، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ریسرچ انفارمیشن یونٹ کے ماہرین کی جانب سے مونگ کی بہاریہ کاشت کیلئے مارچ کے پہلے پندھرواڑے کو موزوں ترین قرار دیدیا گیااور کاشتکاروں کوتصدیق شدہ،گریڈڈ،صحت مند 10 مزید پڑھیں

سبز کریلے

پنجاب کے وسطی وجنوبی اضلاع سبز کریلے کی کاشت اور بیج پیدا کرنے کے لئے موزوں قرار

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے پنجاب کے وسطی وجنوبی اضلاع ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگرحیم یارخان فیصل آباد بہاولپوربہاولنگر ملتان وہاڑی اورشمالی اضلاع شیخوپورہ لاہور گوجرانوالہگجرات اوکاڑہ حافظ آبادکو سبز کریلے کی کاشت اور بیج پیدا کرنے کے لئے موزوں مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بہاریہ فصل کو پہلاپانی روئیدگی کے 20دن بعد لگانے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی بہاریہ فصل کو پہلاپانی روئیدگی کے 20دن بعد لگانے کی ہدایت کردی ہے جبکہ دوسرا پانی پہلے پانی کے 20دن بعد تیسرا پانی پھول نکلنے کے وقت چوتھا پانی بیج مزید پڑھیں

بندگوبھی

بندگوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدائت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے صوبہ بھر کے بند گوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فصل کی بوائی کے شروع میں اسے مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں

گندم کے کاشتکاروں کو سبسڈی پر بیج کی 3 لاکھ بوریاں فراہم

راولپنڈی (عکس آن لائن)زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کو سبسڈی پر بیج کی 3 لاکھ بوریاں فراہم کی گئیں ۔ اس ضمن میں کاشتکاروں کو محکمہ زراعت کی گندم کی منظور شدہ اقسام اکبر 19، مزید پڑھیں

آلو

آلو کی کاشت سے پہلے بیج کی خوابیدگی کو توڑنے کا عمل یقینی بنائیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)آلوکی تازہ پیداواربطور بیج نئی کاشت کیلئے موزوں نہیں ہوتی لہذاکاشتکار کاشت سے پہلے بیج کی خوابیدگی کو توڑنے کا عمل یقینی بنائیں۔ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 20اکتوبر تک آلوکی کاشت مکمل مزید پڑھیں