بیت المقدس

امریکی صدراور شاہ عبداللہ کا مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)میں مسجدِاقصی کے احاطے میں تشدد کی حالیہ لہرکے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے اور وہاں قیام امن کی ضرورت پر زوردیا مزید پڑھیں

ڈسکہ

ڈسکہ:جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام دار العلوم مدنیہ میں ”القدس سیمینار“ کا انعقاد کیا گیا

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن) بیت المقدس اور فلسطین پراسرائیلی جارحیت ،دہشتگردی کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام دار العلوم مدنیہ میں ”القدس سیمینار“ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں مذہبی جماعتوں،کاروباری مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

غیر انسانی اقدامات کے بعداسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنےوالے مسلم ممالک فیصلے پر نظر ثانی کریں‘ قمر زمان کائرہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے رمضان المبارک میں بیت المقدس میں نمازیوں پر اسرائیلی دہشتگرد فورسززکے بہیمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی مزید پڑھیں

محمد جاوید

عالمی برادری اور بالخصوص عرب دنیا خاموشی توڑ کر اس گھنائونے واقعے کا نوٹس لیں ‘محمد جاوید

لاہور (عکس آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بیت المقدس میں نمازیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں فلسطینی مسلمانوں مزید پڑھیں

ایران

ایران کی بیت المقدس میں یہودی غنڈہ گردی کی شدید مذمت

تہران (عکس آن لائن ) ایران نے بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کی منظم غنڈہ گردی اور فلسطینی شہریوںپر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورصہیونی ریاست پر زور دیا ہے کہ وہ القدس کے فلسطینی باشندوں مزید پڑھیں

محمود عباس

محمود عباس کے مشیر نے انتخابات کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

رام اللہ (عکس آن لائن)فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر نبیل شعث نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے بیت المقدس انتخابات کرانے کی اجازت نہ دی تو فلسطین میں پارلیمانی انتخابات کے ملتوی ہونے کا امکان موجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

الشیخ صبری

مسجد اقصی کے خطیب الشیخ صبری کی بیرون ملک سفر پابندی عائد

مقبوضہ بیت المقدس ( عکس آن لائن)قابض صہیونی ریاست نے مسجد اقصی کے امام اور خطیب اور سردکرہ فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری کے بیرون ملک سفر پرچار ماہ کی پابندی عاید کردی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزارت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل نے فلسطینیوں کی 24 املاک دو ہفتوں کے دوران مسمار کر دی،اقوام متحدہ

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق’اوچا’ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کی 24 املاک مسمار کریں۔ اسرائیلی حکام نے مزید پڑھیں

عرب لیگ

عرب لیگ کی یہودیوں کے 2500 گھروں کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت

قاہرہ (عکس آن لائن)عرب لیگ نے اسرائیل کی طرف سے بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2500 گھروں کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب لیگ کی طرف سے جاری مزید پڑھیں